اسرائیل کی قبضہ مہم جاری، غزہ میں 2500 عمارتیں گرادیں
13 جنوری 2026
جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی قبضہ مہم جاری ہے، غزہ میں بمباری سے بچ جانے والی 2500 عمارتیں گرادی گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دو ماہ سے زائد عرصہ قبل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں کئی عمارتوں اور انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔۔۔۔