ایرانی وزیر انصاف کا مظاہرین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان
15 جنوری 2026
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر انصاف نے مظاہرین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ ایران میں احتجاج نہیں ہوا یہ مکمل خانہ جنگی تھی، مظاہروں میں شامل ہر شخص کو مجرم سمجھا جائے گا، گرفتار افراد سے کوئی رعایت یا نرمی نہیں برتی جائی گی۔ ایرانی۔۔۔