نیپال: ہندو انتہا پسندوں کی مسجد میں لوٹ مار کے بعد کرفیو نافذ
7 جنوری 2026
نیپال میں انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے مسجد میں لوٹ مار اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے بعد سرحدی شہر برگنج (Birgunj) میں کرفیو لگا دیا گیا۔ نیپال اور بھارت کی سرحد پر واقع برگنج شہر دارلحکومت کٹھمنڈو سے ایک سو تیس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ حکام کے مطابق شہر میں سڑک پرآنیوالوں۔۔۔