کیپیٹل ہل حملہ نہ روکنے پر نینسی پلوسی قصور وار قرار
7 جنوری 2026
وائٹ ہاؤس نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا۔ کیپیٹل ہل پر حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس نے نیا بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 6جنوری 2021 کو گرفتار افراد کے ساتھ ناانصافی۔۔۔