نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی کون ہیں؟
5 نومبر 2025
دریائے ہڈسن کے کنارے آباد امریکا کے ’کبھی نہ سونے والے‘ شہر نیویارک کی متحرک سیاست میں آج ایک نیا چہرہ ابھر کر سامنے آیا ہے، جو کلچر، انٹرٹینمنٹ اور معیشت کے اس عالمی مرکز کے نومنتخب پہلے مسلم میئر ظہران قوامے ممدانی ہیں۔ افریقہ میں پیدا ہونے والا یہ نوجوان سیاست دان نہ صرف۔۔۔