بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا میلہ سج گیا، بی این پی اور جماعت اسلامی میں سخت مقابلہ
12 فروری 2026
ڈھاکہ ( نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا میلہ سج گیا، بی این پی جیتے گی یا جماعت اسلامی کا اتحاد؟ پولنگ کا آغاز ہو گیا، 12 کروڑ 76 لاکھ سے زائد ووٹرز ملک کو نئی قیادت دیں گے، حالیہ قانون سازی پر بھی رائے دیں گے۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق۔۔۔