اٹلی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، ساحلی علاقے 26 فٹ بلند لہروں کی لپیٹ میں
22 جنوری 2026
روم (نیوز ڈیسک)اٹلی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے جہاں 26 فٹ بلند لہروں نے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سسلی اور سارڈینیا جزائر میں ریسٹورنٹس اور گھروں کو کافی نقصان پہنچا ہے، متاثرہ علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ بجلی کا نظام۔۔۔