پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردی
19 جنوری 2026
پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کو بانی عمران خان سے ملاقات سے مشروط کر دیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر پارٹی کے شدید تحفظات ہیں، جس کی وجہ سے پارٹی نے پہلے بھی کمیشن کے اجلاس میں شرکت۔۔۔