ایرانی مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو کاروائی کرینگے، امریکی انتباہ
14 جنوری 2026
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو متنبہ کر تے ہو ئے کہا کہ اگر مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے،،ویسا ہی جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم۔۔۔