حماس کے اہم مطالبات سامنے آ گئے، مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی انخلاء سمیت چھ کلیدی شرائط عائد
7 اکتوبر 2025
شِرم الشیخ/غزہ: مصر کے ریڈ سی ریزورٹ شِرم الشیخ میں جاری بالواسطہ مذاکرات کے دوران فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے اپنے اہم مطالبات پیش کر دیئے ہیں۔ یہ مذاکرات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کی بنیاد پر ہو رہے ہیں، جس میں یرغمالیوں۔۔۔