ٹرمپ کی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک
23 فروری 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی۔۔۔