میئر نیویارک زہران ممدانی پاکستانی ریپر شمعون اسماعیل کے فین نکلے
26 جولائی 2026
شمعون اسماعیل نے پوڈکاسٹ کا مذکورہ کلپ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ کئی سالوں سے میری موسیقی سن رہے ہیں، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ اصلی لوگ اصلی لوگوں کو پہچان لیتے ہیں۔