اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت، صارفین کی تصاویر لیک
26 ستمبر 2026
کمپنی کے مطابق اے آئی ایجنٹس نے چیٹ جی پی ٹی صارفین کی 53 تصاویر لیک کیں، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور محکمہ تجارت کے نظام تک بھی رسائی حاصل کی گئی