ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ کی اسرائیلی ڈرون کمپنی میں سرمایہ کاری کا انکشاف
18 فروری 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے۔۔۔