بورڈ آف پیس ، غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے 2 ارب 45 کروڑ ڈالر کا منصوبہ پیش
24 ستمبر 2026
جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 73,900 سے تجاوز کر چکی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی تعداد تقریباً ایک لاکھ، 75 ہزار ہے۔