فلسطینیوں کیخلاف نیا حربہ، اسرائیل کی مغربی کنارے کی زمینوں کو ’ریاستی ملکیت‘ قرار دینے کی منظوری
16 فروری 2026
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی، جس پر فلسطینی قیادت اور خطے۔۔۔