پاکستان سعودی خودمختاری، سلامتی اور مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم
23 ستمبر 2026
وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوتے رہیں گے۔شہباز شریف نے اپنے پیغام کا اختتام “پاک سعودی بھائی چارہ زندہ باد” کے الفاظ سے کیا۔