شمالی کیرولائنا میں کشتی سوار حملہ آور کی بار پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک
28 ستمبر 2025
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں کشتی پر سوار شخص کی کنارے پر قائم بار پر ہولناک فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ ساوتھ پورٹ میں پیش آنے والی اس فائرنگ کا وقت رات 9:30 بجے کے قریب بتایا گیا ہے، جب کشتی بار کے قریب پہنچی اور کشتی پر موجود حملہ۔۔۔