بھارت: بیٹے نے گھریلو تنازع پر والدین کو قتل کر دیا
12 فروری 2026
بھارت کے شہر بنگلور میں گھریلو تنازع پر بیٹے نے اپنے والدین کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلور میں ایک 33 سالہ ٹیک پروفیشنل روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ کو مبینہ طور پر چاقو مار کر۔۔۔