فیلڈ مارشل، عباس عراقچی ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال، ایرانی سرکاری میڈیا
17 ستمبر 2026
آبنائے ہرمز کی صورتحال بالخصوص عالمی تیل اور گیس کی سپلائی کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے، جس کے باعث بیجنگ نے اسے کھولنے اور بین الاقوامی بحری آمدورفت بحال رکھنے پر خصوصی زور دیا ہے۔