جو بائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ،ٹرمپ
10 نومبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن پر تنقیدکے نشتر چلادئیے ، بولے جوبائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ثابت ہوئےہیں جو کرپٹ انتخابات کے ذریعے اقتدار میں آئے- سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن کی افغانستان میں پسپائی ذلت آمیز واقعات میں سے ایک۔۔۔