نیب کی 1.10 ٹریلین روپے کی ریکوری، قومی آمدنی میں بے مثال اضافہ
23 اکتوبر 2025
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے 2025 کی تیسری سہ ماہی میں 1.10 ٹریلین روپے کی ریکوری کرکے قومی آمدنی میں ریکارڈ تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ اس کامیابی سے ملک کی معیشت کو مضبوطی ملے گی اور عوامی خزانے کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ نیب کے مطابق، 2025 کی پہلی تین۔۔۔