پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں پہلی بار ڈرون سرویلنس کے ذریعے کمپلائنس رپورٹنگ کا جدید نظام متعارف کرا دیا
16 اکتوبر 2025
لاہور: ای پی اے پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ڈرون سرویلنس کے ذریعے شواہد اکٹھا کرنے اور شفاف کمپلائنس رپورٹنگ کا جدید نظام متعارف کرا دیا۔ یہ اقدام صوبے میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی۔۔۔