دنیا کو اسرائیل کے الحاق سے ڈرنا نہیں چاہیے، غزہ میں صورتحال خوفناک ہے، انتونیو گوتریس
20 ستمبر 2025
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل اور اس کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مرحلہ وار الحاق سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال بدترین انسانی بحران کی عکاسی کر رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر۔۔۔