وزیرآباد میں پہلی بار الیکٹرک بس سروس کا آغاز،گوجرانوالہ میٹروبس منصوبہ جلد شروع ہوگا،مریم نواز
17 ستمبر 2025
وزیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرآباد میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ترقی کا سفر صرف بڑے شہروں تک محدود نہیں رہے گا بلکہ چھوٹے شہروں کے عوام بھی برابر کی سہولیات حاصل کریں گے۔ انہوں نے تقریب میں جدید الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کیا اور۔۔۔