سکھر: کھیت میں گھس کر پانی پینے پر با اثر وڈیرے نے اونٹنی کی ٹانگ توڑ دی، مقدمہ درج
20 ستمبر 2025
سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر میں ظلم کی انتہا ہوگئی،با اثر وڈیرے نے کھیت میں گھس کر پانی پینے پر اونٹنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ٹانگ توڑ دی، وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں با اثر وڈیرے نے مبینہ طور پر۔۔۔