اپنا دفاع نہیں کروں گا، مجھے پھانسی دینے کیلیے بنائی گئی عدالت اپنا فیصلہ سنادے، یاسین ملک
3 ستمبر 2026
25 صفحات پر مشتمل قانونی عرضی میں یاسین ملک کی ذاتی زندگی کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یاسین ملک نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ مشعال اپنی باقی ماندہ زندگی ان کے غیر یقینی مستقبل، طویل قید یا بیوہ کی زندگی کا بوجھ اٹھاتے ہوئے گزارے۔ لہذا وہ انہیں نکاح سے آزاد کرتے ہیں.