آجکل پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جو لڑائی چل رہی ہے اسے بھی بند ہونا چاہیے: خواجہ سعد رفیق
6 اکتوبر 2025
سابق وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آج کل پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جو لڑائی چل رہی ہے اسے بند ہونا چاہیے۔ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے سلسلے میں صدر میں ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ یا ماردو۔۔۔