بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی تقریبات کا آغاز، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
20 ستمبر 2025
سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر دربار کرتارپور کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا، جہاں پاکستان اور دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق یاتری برسی کی مرکزی۔۔۔