وفاقی وزیرمصدق ملک اورچیئرمین این ڈی ایم اے کی اہم ملاقات
25 ستمبر 2025
وفاقی وزیرمصدق ملک اورچیئرمین این ڈی ایم اے کی اہم ملاقات ،مون سون 2026 کی تیاری کے لئے نیشنل ریزیلینس پلان پرمشاورت کی گئی، فریقین کا انسانی جانوں،انفراسٹرکچر،فصلوں اورمویشیوں کے تحفظ پرزوردیا گیا ، ملاقات میں سیلاب،کلائوڈبرسٹ،گلیشیئرپگھلائو،جی ایل او ایف اورلینڈ سلائیڈزکوزیرتوجہ لانے پراتفاق کیا گیا ہے-وفاقی وزیر نے کہا ہے نیشنل ریزیلینس پلان قدرتی۔۔۔