اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور مسئلہ فلسطین پر اجلاس سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب
23 ستمبر 2025
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور مسئلہ فلسطین پر اجلاس سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں جس سے انفراسٹرکچر تباہ ہونے کے باعث انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، انہوں نے اجلاس میں۔۔۔