سٹاک مارکیٹ میں اکاؤنٹ کھولنے کیلئے نیا ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک متعارف
28 اگست 2026
ایس ای سی پی کے مطابق سرمایہ کاروں کی تعداد پچیس لاکھ تک بڑھانے کا ہدف ہے۔۔چیئرمین ایس ای سی پی کبیر احمد سدھو کا کہنا ہے نوجوانوں کی اسٹاک مارکیٹ میں شمولیت بڑھانا ترجیح ہے،