کرک، پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، ساتھی فرار
28 اگست 2026
کرک: خیبر پختونخوا کے علاقے کرک میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ دیگر دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ڈی پی او کرک عمران خان کے مطابق علاقے میں کالعدم تنظیم کے اہلکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور۔۔۔