مودی کےریاستی جبر نے لداخ کے عوام کو بغاوت پرمجبور کر دیا
16 اکتوبر 2025
لداخ میں مودی حکومت کے آمرانہ ہتھکنڈوں کے خلاف عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا –بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق، ایپکس باڈی لیہہ اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس نے لداخ کو ریاست کا درجہ دینے اور آئینی چھٹے شیڈول میں شامل کرنے کا مطالبہ دہرایا ہے-مقامی رہنماؤں کا کہنا۔۔۔