پاک فوج کی مہمند میں موثر کارروائی ،30 خوارج ہلاک
15 اکتوبر 2025
پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر اپنی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج نے مہمند میں بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے 30 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو فتنہ الخوارج پر۔۔۔