پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل
4 اکتوبر 2025
راولپنڈی:ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) نے بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی اعلیٰ سطح سے آنے والے اشتعال انگیز اور جنگجویانہ بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ذمہ دارانہ بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت ایک بار پھر من گھڑت بہانوں کے ذریعے جارحیت کی کوشش کا۔۔۔