ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا قدم،ڈیموکریٹ ریاستوں کے چھبیس ارب ڈالرترقیاتی فنڈزمنجمد
3 اکتوبر 2025
امریکا میں جاری حکومتی شٹ ڈاؤن نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ڈیموکریٹک اکثریتی ریاستوں کے لیے مختص چھیبیس ارب ڈالر کے ترقیاتی فنڈز اچانک منجمد کر دیئے ہیں، جس کے نتیجے میں سیاسی ماحول میں مزید کشیدگی پیدا ہو گئی-منجمد فنڈز میں سب سے بڑا حصہ نیویارک۔۔۔