سیاست عوامی خدمت اور قربانی کا دوسرا نام ہے: مریم نواز
1 اکتوبر 2025
مری (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کے علاقے ساملی میں نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے والہانہ استقبال پر وہ مری کے عوام کی بے حد شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست ایک مشکل اور کٹھن سفر ہے جس میں ذاتی۔۔۔