ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج اورانسانی سمگلرزکیخلاف کریک ڈائون
25 ستمبر 2025
ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج اورانسانی سمگلرزکیخلاف کریک ڈائون،، حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان ،انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کوگرفتارکرلیا گیا-ایف آئی اے نے ملزمان کو لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتارکیاگیا،ملزمان کی شناخت محمدعمران عامر اور محمد احمد کے نام سے ہوئی،گرفتار ملزمان سے7 لاکھ روپے مالیت کی ملکی کرنسی۔۔۔