وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسچن سٹاکرسے ملاقات
23 ستمبر 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسچن سٹاکرسے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران، وزیراعظم نے پاکستان کی طرف سے آسٹریا کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے تجارت، سیاحت،۔۔۔