کوششوں کے باوجود افغان حکام نے امن کو ترجیح نہیں دی اور جارحیت کا راستہ اپنایا،وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
16 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی خارجہ پالیسی، دہشت گردی کے خلاف اقدامات، اور غزہ جنگ بندی سمیت اہم امور پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی طویل مشترکہ سرحد ہے اور ہم نے ہمیشہ بھائی چارے کے رشتے کو قائم رکھا۔۔۔۔