سندھ حکومت کا بینظیر ہاری کارڈ پروگرام: گندم کی کاشت کے لیے 55.9 ارب روپے مختص ، شرجیل انعام میمن
17 اکتوبر 2025
کراچی:سندھ حکومت نے گندم کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے بینظیر ہاری کارڈ پروگرام کے تحت کسانوں کے لیے 55.9 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ اس پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 4 لاکھ کسانوں کو شامل کیا جا رہا ہے، جنہیں 22۔۔۔