وزیراعظم محمد شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
4 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک-سعودی دفاعی معاہدے سمیت مشرق وسطیٰ اور غزہ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پاک-سعودی دفاعی معاہدے کو تاریخی قرار دیتے۔۔۔