وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا شیخ زید ہسپتال کا دورہ، ہسپتال کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت
6 اکتوبر 2025
لاہور: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے شیخ زید ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری صحت حامد یعقوب بھی موجود تھے۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے وزیر صحت کو ہسپتال کی موجودہ صورتحال اور درپیش چیلنجز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ہسپتال انتظامیہ نے وفاقی وزیر صحت کو۔۔۔