افغانستان، طالبان مخالف لبریشن فرنٹ کے نام سے نئے مسلح گروپ کے قیام کا اعلان
4 اگست 2026
حالیہ ہفتوں میں بدخشان کے یفتل، زیبک اور ارگو اضلاع میں طالبان مخالف کارروائیوں کے بعد فاریاب بھی مزاحمت کی نئی سرگرمیوں کا مرکز رہے جبکہ غورمچ ضلع میں بھی طالبان پر ایک اور حملہ کیا گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ 3 ماہ میں طالبان نے 186 سابق فوجی اہلکاروں کو قتل کیا ہے۔