اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کا نیلام عام، بلیو ایریا میں پلاٹ 9134.65 ملین میں نیلام
4 اگست 2026
انہوں نے کہا کہ موصول ہونے والی بولیوں کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد سی ڈی اے بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے گا جو بولیوں کو منظور یا مسترد کرنے کا مجاز فورم ہے، سی ڈی اے شہری سہولیات میں بہتری، انفرا اسٹرکچر کی ڈیولپمنٹ اور شہر کی تعمیر و ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتہائی پرعزم ہے۔