ہرمز روٹ پر ایرانی انتباہ، خلیج آنے والے جہاز جنوب اور جانے والے لارک سے گزریں، ایران، ٹرمپ کی پھر دھمکی
29 جون 2026
جبکہ حالیہ حملوں کے باعث ایران نے امریکا کے ساتھ تکنیکی مذاکرات میں شرکت منسوخ کر دی‘ ادھراسرائیل نے اتوار کو لبنان پر اپنے حملے دوبارہ شروع کر دیے ہیں جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نےاپنے سکیورٹی زون کے قریب حزب اللہ کے ارکان کو نشانہ بنایا ہے۔