راکھی ساونت کا نیا شوشہ،ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں
6 نومبر 2025
ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کے حقیقی والد ہیں۔ راکھی ساونت کی جانب سے امریکی صدر کو والد قرار دیے جانے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر صارفین بھی حیران دکھائی دیے۔ اداکارہ کی جانب سے گزشتہ۔۔۔