صدر آصف زرداری کا قطر کی قیادت کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
4 نومبر 2025
دوحہ : قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سماجی ترقی کے لیے دوسری عالمی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے قطر کے وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خاتونِ۔۔۔