HIV کی بڑی وجہ نوجوان نسل کی نائٹ پارٹیز ہیں، مصطفیٰ کمال کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
10 جولائی 2026
وزیر صحت نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیرخزانہ کی کاوشوں سےموجودہ بجٹ میں مانع حمل ادویات پرٹیکسز زیرو کردیے، ٹیکسز زیرو اور مانع حمل وسائل کی آسان دستیابی سے آبادی میں سالانہ ڈیڑھ لاکھ تک کمی متوقع ہے۔مصطفیٰ کمال نے کہا پاکستان میں سالانہ نیو بورن بچوں کی پیدائش کی تعداد 67 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔